211۔ عمل

اَوْضَعُ الْعِلْمِ مَا وُقِفَ عَلَى اللِّسَانِ وَ اَرْفَعُهٗ مَا ظَهَرَ فِى الْجَوَارِحِ وَ الْارْكَانِ۔ (نہج البلاغہ حکمت ۹۲) وہ علم بہت بے قدر و قیمت ہےجو زبان تک رہ جائے اور وہ علم بہت بلند مرتبہ ہے جو اعضاء و جوارح سے نمودار ہو۔ انسان کی سربلندی و کمال کا اہم معیار علم ہے۔ امیرالمومنینؑ … 211۔ عمل پڑھنا جاری رکھیں